عظیم الشان محفل نعت بسلسلہ معراج النبیۖ آج جیلانی جامع مسجد میں منعقد ہو گی

Beautiful Meraj Un Nabi

Beautiful Meraj Un Nabi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ اور انتظامیہ جیلانی جامع مسجد کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل نعت بسلسلہ شب معروج النبی ۖ (آج) مورخہ 4 مئی 2016ء بروز بدھ بعد نماز عشاء جیلانی جامع مسجد گلشن اقبال نزد کے ڈی اے لال فلیٹ منعقد ہو گی۔

جس میں ملک کے ممتاز ثناء خوان رسول ۖ بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرینگے۔

جاری کردہ۔شعبہ نشرو اشاعت
حلقہ علویہ القادریہ العالمی ٹرسٹ