یونان: ایتھنز میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

General Strike Against Austerity Policy

General Strike Against Austerity Policy

ایتھنز (جیوڈیسک) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مالی پالیسیاں بدلنے یونانی پارلیمنٹ نے عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب یورو کے امدادی بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کے قانون سازی کی۔

جس کے تحت تنخواہوں اور پنشنوں کے نظام میں رد و بدل کیا گیا۔ یاد رہے یونان واحد ترقی یافتہ ملک ہے جو رواں برس جون میں عالمی مالیاتی ادارے کا نادہندہ ہو گیا تھا۔