گرین پیس پبلک ہائی اسکول و کالج کھو کھر آپارنے داخلہ پالیسی کا اعلان کر دیا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گرین پیس پبلک ہائی اسکول و کالج ملیر کھو کھر آپار نے داخلہ پالیسی سال 2016-17 کا اعلان کر دیا۔ پرنسپل پروفیسر سلیمان احمد عثمانی نے کہاکہ تمام کلاسوں میں داخلے میرٹ کی بنیاد پر دیئے جائیں گے۔

داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ لازمی دینا ہونگے ،طلباء و طالبات اور والدین داخلہ ٹیسٹ کے لئے اسکول کے انکوائری آفس سے انٹری ٹیسٹ فارم دفتری اوقات میں حاصل کرسکتے ہیں۔