گوانتانامو کے نصف قیدیوں کو لامحدود عرصے تک بند رکھنے کی ضرورت ہے : کارٹر

Ashton Carter

Ashton Carter

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع آشٹن کارٹر نے کہا ہے گوانتانامو جیل میں آدمی قیدیوں کو لامحدود عرصے تک وہاں رکھنے کی ضرورت ہے۔

میں اوباما کی حراست مرکز بند کرنے کی کوششوں کا حامی ہوں۔