بھمبر کی خبریں 23/11/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر گجرات روڈ پر موہڑا سدھا کے قریب سکول بس سے موٹر سائیکل میں تصادم نوجوان شدید زخمی جسے ابتدائی طبعی امداد کے بعد میر پور ریفر کر دیا گیا

تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ صبح 7:30 کے قر یب دھندڑ سے سکول کے بچوں کو بھمبر لیکر آنیوا لی سکو ل کوسٹر نمبر ی 5679 جسے ڈائیو ر مہند ی ولد غلام رسول سکنہ گو ڑھا چلا رہا تھا سامنے سے آنیوا لے مو ٹرسا ئیکل سے ٹکرا گیا جس سے موٹر سا ئیکل سوار نو جو ان محمد علی ولد محمد مقصود ساکن مو ہڑا سد ھا شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل پہنچا یا گیا جہاں سے شدید زخمی حالت میں میر پو ر ریفر کر دیا گیا تھا نہ پو لیس بھمبر نے موقع پر پہنچ کر ضروری قانو نی کا رروا ئی شروع کر دی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیر سید الطا ف حسین شاہ گیلانی کے بھا ئی ٹرا نسپورٹر سید عاشق حسین گیلا نی کی رسم قل آج دن11بجے انکی رئشگا ہ سما ہنی روڈ بھمبر پر ادا کی جا ئیگی اس موقع پر مر حوم کی روح وایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فا تحہ خوانی ہو گی ۔۔