گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت نواب خلیل الرحمٰن بانی نواب ممتاز گرلز کالج نے گذشتہ روز دیہی مرکز صحت دولت نگر کا دورہ کیاSMOڈاکٹر نعم خاور سے ملاقات کی اور انہیں ان کی بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔مرکز صحت میں مریضوں کا رش ان کی خدمات کا ثبوت ہے،ان کی تمام ٹیم کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔اس موقع پر ڈاکتر نعیم خاور نے کہا کہ دکھی انسانیت خدمت میری اولین ترجیح ہے اس مرکز کو ہم مثالی بنائیں گے،قاری محمد شفیع بھی ہمراہ تھے۔

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News