گجرات: بلدیاتی الیکشن میں کامیاب چیئرمین ،وائس چیئرمین اور جنرل کونسلروں کے نوٹیفکیشن جاری

Gujrat

Gujrat

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) گجرات میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور جنرل کونسلروں کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے۔

تفصیل کے مطابق ضلع گجرات میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور جنرل کونسلروں کے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ہیں۔

ضلع گجرات میں پاکستان مسلم لیگ ن نے ساٹھ سیٹیں حاصل کی ہیں ،اور ضلع چیئرمینی کے لئے مضبوط پوزیشن حاصل کی ہے۔