گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات(جی پی آئی) ممتاز مذہبی شخصیت و چیف ایگزیکٹو کاروان ِ مالک اشتر سید اظہر حسین نقوی گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ ممتاز عالم دین علامہ اطہر نقوی نے پڑھائی اس موقع پر ضلع بھر کی اہم مذہبی ادبی شخصیات موجود تھیں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل بروز اتوار صبح دس بجے ادھووال میں پڑھا جائے گا دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat