گجرات کی خبریں 30/10/2015

Ch Arshid Warrich

Ch Arshid Warrich

گجرات (راجہ شہزاد علی سے) یونین کونسل 32 کٹھالہ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ امیدوار جنرل کونسلر چوہدری ناصر جاوید وڑائچ کی حمایت میں چوہدری محمدحسین وڑائچ کے ڈیرے پر ایک عظیم الشان اکٹھ منعقد ہوا، جس میں پرانا گورالہ کی سرکردہ برادریوں نے چوہدری ناصر جاوید وڑائچ کی حمایت کا اعلان کردیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی، حمایت کرنے والوں میں مہربرادری، چیمہ برادری، رحمانی برادری، وڑائچ برادری نے مکمل حمایت کا اعلان کیا اور 31اکتوبر کو شیر کی فتح کی یقین دہانی کرائی، اکٹھ میں شرکت کرنے والوںمیں پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ امیدوار برائے چیئرمین چوہدری ارشد وڑائچ باگیوالیہ نے بھی شرکت کی، جبکہ مہر برادری سے چوہدری محمدآصف وڑائچ،چوہدری اکرام بشیروڑائچ، چوہدری احسان اللہ وڑائچ، چوہدری امان اللہ وڑائچ، چوہدری منیراحمدوڑائچ، چوہدری شکیل احمدوڑائچ، چوہدری افضال احمدوڑائچ، چوہدری وقار اعجاز وڑائچ، چوہدری فلک شیروڑائچ، چوہدری ندیم وڑائچ، چوہدری ذیشان وڑائچ، چوہدری علی وڑائچ ،چیمہ برادری سے چوہدری نثارچیمہ، چوہدری طیب چیمہ، حمزہ چیمہ، چوہدری سکندرچیمہ، چوہدری احسن چیمہ،چوہدری بلال، چوہدری سفیان اسلم، چوہدری اسامہ نواز، چوہدری سکندر نواز جبکہ رحمانی برادری میں اصغر رحمانی، ارشد رحمانی، ظفررحمانی، حنیف رحمانی، شبیررحمانی، ارشاد رحمانی، منوررحمانی، شریف رحمانی، جمشید رحمانی، شہباز رحمانی، نوید رحمانی، ریاض رحمانی،ماچھی برادری سے نادر ماچھی، نذر ماچھی، افضل ماچھی، زبیرماچھی، عدیل ماچھی، آصف غفاری، رضوان غفاری، امتیاز غفاری، منور غفاری سمیت اہلیان یوسی کٹھالہ نے اکٹھ میں بھرپور شرکت کی، اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری ناصر جاویدوڑائچ نے کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ 31اکتوبر کو آپ لوگوں کے دعاؤں اور تعاون سے سرخرو ہوکر آپ کی خدمت میں حاضر ہونگے ہمارے دروازے آپ لوگوں کیلئے 24گھنٹے کھلے ہیں جس کسی کو بھی کوئی بھی مسئلہ ہووہ ہم سے ڈائریکٹ رابطہ کرسکتا ہے اور ہمیں اپنی خدمت کا موقع دے ہم آپ کامیاب ہوکر آپ کے خادم بن کر رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Group Photo

Group Photo

گجرات(راجہ شہزاد علی سے)پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی32کٹھالہ چوہدری ارشد وڑائچ باگیوالیہ نے کہا کہ ہم آپ کے خادم ہے اور ماضی گواہ ہے ہم کیا ہے ، ہم بدمعاشی کے خلاف ہے ،اللہ تعالیٰ کی آواز حق سچ کے ساتھ ہے ،انہوں نے کہاکہ ہم کامیاب ہوکر انشاء اللہ تعالیٰ برادری ازم سے بالا تر ہو کر حلقہ کے مسائل کو حل کروائیں گئے انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ لوگ اچھے افراد کو آگے لائیں گئے تو اس میں آ کو ہی فائدہ ہے اگر آ پ غنڈہ گرداور بدمعاشوں کو آگے لائیں گئے تو آ لوگوں کے گھروں میں ڈاکے ڈالے گئے اس لیے آپ آپنے ووٹ کا دروست انتخاب کریں،انہوں نے مزید کہاکہ حلقہ میں گیس ،بجلی ،گلی نالوں کی تعمیر کروانی والی بھی ن لیگ کی قیادت ہے حلقہ میںشیر کی کامیابی یہاں بیٹھے ہوئے تمام شیروں کی کامیابی ہے ،31اکتوبر کواپنا ووٹ ضائع مت کریں،انشاء اللہ تعالیٰ بچوں کی تعلیم کے لئے بھی بہتر سے بہتر حل کرونگا اگر کوئی بھی ساتھ نا چلا تو انشاء اللہ جہاں تک میرے میںہمت ہوئی میں اپنی خدمت کا جذبہ جاری رکھونگا۔

Group Photo

Group Photo