گجرات پریس کلب کے انتخابات آج مورخہ 31 دسمبر کو ہونگے

Gujarat

Gujarat

گجرات : پریس کلب کے انتخابات آج مورخہ 31 دسمبر کو ہونگے یادر ہے یہ انتخابات پانچ سال کے بعد ہو رہے ہیں جو کہ بڑی خوش آئند بات ہے۔

انتخابات میں صدارتی امیدوار سینئر صحافی مرزا نعیم الرحمن اور نوجوان صحافی سید عرفان جعفری کے درمیان مقابلہ ہو گا دونوں امیدواروں نے لنگوٹ کس لیے ہیں۔