گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) DSP سٹی سرکل سید مصطفی گیلانی گزشتہ روز سماجی کارکن مہر فاروق خالد کی رہائشگاہ پر گئے۔ اور انکو شادی کے رشتہ میں بندھنے پر اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر عامر چوہدری’ چوہدری عاصم’ مہر خالد ‘ امتیاز شاکر ایڈووکیٹ ‘ وکی نیوز ‘ سلمان رضی’ و دیگر بھی موجود تھے۔ DSP مصطفی گیلانی نے مہر فاروق خالد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انکی اپنے در پر حاضری قبول فرمائے۔

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News

GPI News