گجرات ضلح میں 117 یونین کونسل سے چودھری حسنین اصغر تیل والا امیدوار براے چیرمین بلا مقابلہ ہو گئے ہیں

گجرات : ان بلدیاتی الیکشن میں چودھری حسنین اصغر تیل والا جو کے ق لیگ کے یو نین کونسل 4 سٹی گجرات سے امیدوار براے چیئر مین تھے انہوں نے ضلح بھر میں بلا مقآبلہ چیئر مین بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا .یاد رہے کے یہ ان کا پہلا الیکشن ہے .اور الله تعالیٰ نے ان کو کامیابی نصیب کی. ہم ان کو دل کی اتھا ہ گہرایوں سے مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کے وو اپنے والد محترم کی طرح سماجی و فلاحی خدمات جاری رکھیں گۓ۔

Chaudhry Hasnain Asghar

Chaudhry Hasnain Asghar

Chaudhry Hasnain Asghar

Chaudhry Hasnain Asghar