گجرات : ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گجرات میں پھول مہنگے داموں فروخت ہوتے رہے

Flowers

Flowers

گجرات (جی پی آئی) ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گجرات میں پھول مہنگے داموں فروخت ہوتے رہے۔

پھولوں کے گلدستے جو کہ مارکیٹ میں پہلے 150 سے 350 تک موجود تھے ان کی قیمت مارکیٹ میں 500 سے لیکر 1000 تک ہو گئی۔ اور پھولوں کی کلیاں جس کی قیمت 10 روپے ہے وہ 50 سے 100 روپے میں بکتی رہی۔