گوجرانوالہ، لاہور میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں کے زیرآب آنے کا خدشہ

گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور لاہور کے اضلاع میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں کے زیرآب آنے کا خدشہ، راجن پور اور ڈی جی خان میں کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں فلڈ کی وارننگ جاری۔

Gujranwala Heavy Rainfall– Breaking News – Geo