گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) شہریوں میں ڈینگی سے بچائو کے حوالے سے شعور فراہم کرنے کے لئے آگاہی واک آج صبح ساڑھے 9بجے نارمل سکول سے ضلع کونسل تک ہوگی ، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، منتخب عوامی نمائندے واک کی قیادت کریں گے۔ بعد ازاں ضلع کونسل ہال میں سیمینار کا انعقاد ہوگا جس سے مہمان خصوصی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ، محکمہ صحت کے افسران اور ڈاکٹرز خطاب کریں گے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat