گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) موضع ماجرہ شمالی میں منعقدہ محفل میلاد النبی کے موقع پر بذریعہ قرعہ اندازی تین خوش نصیبوں کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے پیکیج دینے کا اعلان کیا گیا۔ پہلا ٹکٹ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ‘ دوسرا محمد منیر ‘ اور تیسرا محمد شفیق کو ملا۔ قرعہ انداز پیران کرام نے کی اور پیر سید انتصار الحسن شاہ نے اعلان کیا۔ ہر سال اس محفل سے تین خوش نصیب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہوتے ہیں۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat