گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز ماہر تعلیم چوہدری محمد انصر کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم دسواں و ختم چالیسیواں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی گئی۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat