گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے شاندار نتائج پر ممتاز شخصیات نے ضلع بھر سے ڈائریکٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ادارہ بلا شبہ بہترین کارکردگی کا حامل ادارہ ہے جو کہ طلباء کی بہتر تعلیم و تربیت کے فریضہ کو سرانجام دے رہا ہے ۔شہزاد شفیق نقشبندی بچوں کی تعلیم و تربیت کے حوالہ سے دن رات کوشاں ہیں۔ یہ اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے کہ ادارے کو میٹرک کے بعد جماعت نہم کے نتائج میں بھی شاندار کامیابی ملی ہے۔ اور امید ہے کہ اس تسلسل کو جاری رکھا جائے گا۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat