گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گورنمنٹ میونسپل ماڈل ہائی سکول گجرات کی تیسری منزل کی کلاسوں میں بجلی نہونے کی وجہ سے سکول کے بچے سخت گرمی میں تعلیم حاصل کرنے لگے سکول انظامیہ خاموش ،گرمی سے بچے بیہوش ہونے لگے ڈی سی او گجرات فوری نوٹس لیں۔معلوم ہوا ہے کہ گورنمنٹ میونسپل ماڈل ہائی سکول جیل چوک میں پندرہ روز سے پانچویں کلاس کے بچوں کے لیے تیسری منزل میں بجلی کا کوئی بندوبست نہیں ہے سخت گرمی میں بچے سخت پریشان ہیں ،پہلے دس روز بچوں کو کمروں سے باہر بٹھا کر کمروں کی مرمت کی جاتی رہی اب ان کمروں میں بجلی نہیں ہے اور نہی ان کمروں میں پنکھوں کا کوئی بندوبست ہے روزانہ کو ئی نہ کوئی بچہ اور بچی گعمی سے بہوش ہو جاتی ہے مگر سکول کی انتظامیہ اس طرف کو ئی توجہ نہیں دیتی معصوم بچے سخت گرمی میں بیٹھ کر تعلیم ھاصل کرنے پر مجبور ہیں اور بعض اوقات ان کو پینے کا پانی بھی نہیں ملتا ڈی سی او گجرات اور ای ڈی او ایجوکیشن فوری نوٹس لیں۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat