گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) کمشنر گوجرانولہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ پبی فارسٹ پارک علاقہ کے لوگوںکے لئے ایک نعمت ثابت ہوگا، عوامی فلاحی منصوبے کیلئے اقدامات پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، اے سی سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ اور ڈونرز کی کاوشیں اور جذبہ قابل تحسین ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت تعمیر ہونیوالی پبی فارسٹ پارک کی افتتاحی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کیا، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، اے سی شعیب نسوانہ، ایم پی ایز میاں طارق محمود، چوہدری شبیر احمد، بیوٹیفیکشن کمیٹی کے سربراہ اور ممبران بھی موجود تھے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat