گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز صنعتکار حاجی اعجاز احمد رحمانی کا شاہین گروپ کی کامیابی پر دل مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہین گروپ کی بہت خدمات اور سروسز کا صلہ ہے کہ بزنس کمیونٹی نے ان کو دوبارہ منتخب کیا ہے۔ اور ہم امید کرتے ہیں کہ انشاء اللہ بزنس کمیونٹی کی امنگوں پر پورا اتریں گے اور بزنس کمیونٹی کو مایوس نہیں کریں گے۔ بالخصوص حاجی اعظم رحمانی’ چوہدری علی عثمان اور ندیم عباس کو کارپوریٹ کلاس میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ شاہین گروپ حقیقی معنوں میںبزنس کمیونٹی کا نمائندہ گروپ ہے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat