گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ حکیم جواد الرحمٰن نظامی سیفی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ آستانہ عالیہ نظامیہ سیفیہ بلال ٹائون پہنچنے پر ان کا شاہدار استقبال کیا گیا استقبال کرنے والوں میں عدنان علی سیفی، شیراز سیفی، راجہ مدثر سیفی، کشور بٹ، مقصود سیفی، ریاض سیفی سیفی، مرید سیفی، صاحبزادہ محمد علی صابر سیفی، قاری فیاض منیر سیفی۔ محمد بوٹا سیفی، حاجی شبیر احمد سیفی، کبیر سیفی، پیرسید احتشام حسین سیفی، پیرعلامہ محمد اشرف سیفی، پیرعلامہ طاہرضیاء سیفی، پیرفیض رسول سیفی، پیرڈاکٹرمحمد حنیف سیفی ودیگر شامل تھے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat