گجرات : پولیس لائن میں افسران کی ریٹائرمنٹ کے اعزاز میں شاندار تقریب

گجرات : پولیس لائن میں افسران کی ریٹائرمنٹ کے اعزاز میں شاندار تقریب کے موقع پر DPO گجرات رائے ضمیر الحق، ڈی ایس پیز سید غلام مصطفیٰ گیلانی، ملک ارشد، ارشد محمود سندھو، سب انسپکٹر قمر عباس تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ ڈی پی او راجہ بشارت، رائے اعجاز احمد، ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ جیل امتیاز احمد بھلی، انچارج ایلیٹ فورس ضیغم ثناء وڑائچ، ڈی ایس پیز اختر محمود گوندل، حافظ امتیاز، ملک منظور اعوان اور ایس ایچ اوز موجود ہیں دوسری طرف ڈی پی او گجرات ریٹائرڈ پولیس افسران کے ہمراہ پروٹوکول کے ساتھ تقریب میں شرکت کیلئے آرہے ہیں۔ سید ابدال شاہ

Gujrat

Gujrat