گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) گجرات پریس کلب کے سابق صدر محمد یونس ساقی نے کہا کہ گجرات کی سیاست میں چوہدری عبدالمالک آف کوٹلہ خاندان کا کلیدی کردار رہا ہے صدر فضل الٰہی کی کامیابی بھی چوہدری عبدالمالک کی مرہون منت ہے اس خاندان کا عوامی خدمت کا دورہ نصف صدی سے زائد ہے اس خاندان کا اخبار نویسوں سے گہرا تعلق ہمیشہ رہا ہے جب بھی کڑا وقت چوہدری عبدالمالک خاندان پر آیا تو قلمکار اُس وقت انکی پشت پر تھے جبر کیخلاف آوازکو اخبار نوسیوں نے توانا بنایا دشمنی کو صلح میں بدلنے میں بھی اخبار نویسوں کا بڑا اہم رول رہا ہے مسلم لیگ (ن) کو اقتدار میں لانے میں بھی صحافی کمیونٹی کا بڑا اہم رول رہا ہے یورپ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کو اجاگر کرنے میں چوہدری شبیر آف کوٹلہ کی خدمات قابل تحسین ہیں یورپ میں مقیم پاکستانیوں کی تقدیر چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے بدلی ہم انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat