گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) سابق وزیراعظم میاں عمران مسعود گزشتہ روز ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری مظہر اقبال چوہان کی رہائشگاہ محلہ سلطان پورہ گئے اور انہیں ان کی صاحبزادی کی شادی پر مبارکباد پیش کی۔ نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چوہدری خالد چوہان، علی رضا، علی شان، عنصر چوہان، عامر چوہدری ودیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat