گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) شاہدولہ ویلفیئر ٹرسٹ کے عہدیداران کے اعزاز میں گزشتہ روز عید ملن مینگو پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ یہ پارٹی کھیرانوالی ٹھوکر کے قریب منعقد ہوئی ۔ ممبران کو کشتی رانی بھی کروائی گئی۔ اس موقع پر بائو انتظار رفیق وائس چیئرمین شاہدولہ ٹرسٹ ۔ چیئرمین صاحبزادہ پیر سید رومی شاہ گدی نشین شاہدولہ دربار ۔ ملک جاوید سردار گڈز والے’ چوہدری زاہد وڑائچ’ سید رضوان علی شاہ کلیوال سیداں’ ملک ظہیر عباس’ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری’ ڈاکٹر انجم نور دین’ حیدری شاہ مدینہ سیداں’ اسد شاہ مدینہ سیداں’ چوہدری عمران رحمان بیکرز موجود تھے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat