علی ہادی کوثر کی اہلیہ کی پہلی برسی آج انکی رہائش گاہ واپڈا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائیگی

Lahore

Lahore

لاہور: کوثر پبلیکیشنز کے چیف ایگزیکٹو علی ہادی کوثر کی اہلیہ ،علی عمار اور محمد علی کی والدہ خالدہ پروین ایڈوکیٹ (مرحومہ) کی پہلی برسی آج بروز اتوار انکی رہائش گاہ 41/ H-1 واپڈا ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائیگی۔

اس موقعہ پر دن 2 بجے سے سہہ پہر 4 بجے تک مجلس اعزا ء بھی منعقد ہوگئی جبکہ آخر میں معروف علماء کرام مرحومہ کے لیے دعائے خیر فرمائیں گے۔