حافظ عبدالمالک پراچہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی

Karachi

Karachi

کراچی (عظمت اللہ خان) نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان، اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان، عظمت اللہ خان، انور فاروقی، ارشد حسین، نے انٹرنیشنل ہاکی پلیر خالد پراچہ کے بھائی حافظ عبدالمالک پراچہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی۔

اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں آل مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبرے جمیل عطاء فرمائے۔

عظمت اللہ خان
03082220321