حافظ محمد نعیم کے بڑئے بھائی چوہدری اجمل کی پاکستان گجرات میں اچانک وفات پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

Condolences

Condolences

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے ڈپٹی چیرمین اور معروف سماجی شخصیت حافظ محمد نعیم آف ہورن کے بڑئے بھائی چوہدری اجمل نسیم رکن جماعت اسلامی پاکستان 8 جنوری کی شام گجرات پاکستان میں اچانک حرکت قلب بند ہوجانے پر انتقال فرما گے تھے۔

پاکستانی کمیونٹی ویانا آسٹریا کی مختلف شخصیات نے حافظ محمد نعیم سے اظہار افسوس کا اظہار کیا جن میںپاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی محمد ارشد باجوہ ،چیرمین مجلس عاملہ لالہ محمدحسین خان تبسم،مشیر خاص مجلس عاملہ حاجی ملک خلیل اعوان ،نائب صد رحاجی باوا سید غضنفر علی شاہ، نائب صدر حاجی ملک امین اعوان،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد،جوائنٹ سیکرٹری ملک عابد،فنانس سیکرٹری محمد انور ،جوائنٹ فنانس سیکرٹری علی زوالفقار، کوآرڈینیٹر سالزبرگ عبدالسلام فرید،کوآرڈینیٹر شٹائر مارک عاصم نوید ،نائب صدر پی سی ایف اے سالزبرگ سید شاہد شاہ، کوآرڈینیٹر حاجی سلطان احمد،کوآرڈینیٹر طارق حسین،کوآرڈینیٹر جاوید اقبال،کوآرڈینیٹر حاجی ملک مصطفی اعوان،کوآرڈینیٹر آف ہورن اعجاز محمود، ایگز یکٹیو باڈی کے ممبرسہیل اصغر باجوہ ،کوآرڈینیٹر فیملیز رابطہ کمیٹی حبیب الرحمان خان،کوآرڈینیٹر عارف سعید، انتظامی امور کمیٹی کے ممبر عمر خطاب خان ،حاجی قاسم علی ،حاجی اسلم ملتانی ،سید یاسین شاہ،ملک عدنان اعوان ،ملک طارق اعوان ،حاجی اورنگزیب ،پی سی ایف اے احباب ادب کے سرپرست رانا عبدالسلام خان ،رانا ریاست علی،وائس آف ویانا کے مدیر اعلیٰ حاجی محمد نعیم خان ،ایم ایم ڈی منصوری، حاجی فضل حسین،پی ٹی آئی سالز برگ کے راہنما محمد زبیر، پی ٹی آئی آسٹریا کے بانی حاجی بابر فہیم خان ،ایاز بیگ ،نعیم بٹ ،مشاہد خان سالز برگ،منہاج القرآن آسٹریا کے صدرمحمد آصف،چوہدری رستم علی، انوار خان ،اسد باجوہ،چوہدری مختار احمد،مسلم لیگ ن آسٹریا صدرحاجی شاہد محمود، سید وسیم شاہ آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر اکرم باجوہ، جنرل سیکرٹری سید غلام حسین نقوی، نائب صدرزاہد غنی چوہان،عامر نعیم اور سفارت خانہ پاکستان ویانا کے اعلیٰ آفسران و دیگر نے حافظ نعیم سے اُن کے بڑئے بھائی چوہدری اجمل نسیم مرحوم رکن جماعت اسلامی پاکستان کی اچانک وفات پر گہرئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب حافظ نعیم اور اُن کی فیملی کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو اتنا بڑا صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے آمین۔