حافظ محمد نعیم آف ہورن کی خوشدامن کی پاکستان میں وفات پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

Izhar e Taziyat

Izhar e Taziyat

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا مجلس عاملہ کے ڈپٹی چیرمین حافظ محمد نعیم آف ہورن کی خوشدامن گذشتہ دنوں گجرات پاکستان میں رضائے الہٰی سے وفات پاء گئیں تھیں۔ پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی محمد ارشد باجوہ، مجلس عاملہ کے چیرمین لالہ محمد حسین خان تبسم،مشیر خاص حاجی ملک خلیل اعوان ،نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ،نائب صدر حاجی ملک امین اعوان ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،جوائنٹ سیکرٹری ملک عابد،فنانس سیکرٹری محمد انور ،جوائنٹ فنانس سیکرٹری علی زوالفقار،میڈیا کوآرڈینیٹر اکرم باجوہ ،پی سی ایف اے سالز برگ کے نائب صدر سید شاہد شاہ، کوآرڈینیٹر سالزبرگ عبدالسلام فرید، کوآرڈینیٹر شٹائر مارک عاصم نوید، کوآرڈینیٹر ہورن اعجاز محمود، کوآرڈینیٹرحاجی سلطان احمد، کوآرڈینیٹر حاجی ملک مصطفی اعوان، کوآرڈینیٹرطارق حسین،کوآرڈینیٹرحاجی جاوید اقبال ،کوآرڈینیٹر عارف سعید، کوآرڈینیٹر حبیب الرحمان ،کوآرڈینیٹرانوار خان اور انتظامی امور کمیٹی کے ممبران حاجی قاسم علی ،عمر خطاب خان، ملک طارق اعوان،حاجی اورنگزیب ، و دیگر چوہدری پرویز،حاجی رانا ریاست علی ،اسد باجوہ ، چوہدری مختار احمد، ایم ایم ڈی منصوری ،وائس آف ویانا کے مدیراعلیٰ حاجی محمد نعیم خان، منہاج القرآن آسٹریا کے صدر محمد آصف، جنرل سیکر ٹری عمیر الطاف ،منہاج القرآن آسٹریا کے مجلس شوریٰ کے صدر شیخ محبوب عالم ،منہاج القرآن آسٹریا کے صابق صدر حاجی نعیم رضا قادری ، چوہدری رستم علی، اشفاق احمد،سید یاسین ،مقصوداحمد مغل، حاجی شفیق الرحمان ہاشمی و دیگر نے حافظ محمد نعیم سے اُن کی خوشدامن کی وفات پر اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب اُن کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین۔