حافظ نعیم الرحمن 20 مارچ کو نارتھ کراچی زون کے اجتماع ارکان سے خطاب کریں گے

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی : جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کا اجتماع ارکان 20 مارچ بروز اتوار صبح 10 بجے جامع مسجد الہدیٰ سیکٹر 11-Aنارتھ کراچی میں ہوگا۔

جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، امیر زون طارق مجتبیٰ اور جنرل سیکریٹری علی ارشد خصوصی خطاب کریں گے۔ جنرل سیکریٹری زون نارتھ کراچی نے تمام ارکان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320