حیدر کرار ویلفیئر فائونڈیشن ملکہ کے زیر اہتمام گندم کی فصل کی عشر وصولی مہم

Malika

Malika

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان سے) حیدر کرار ویلفیئر فائونڈیشن ملکہ کے زیر اہتمام گندم کی فصل کی عشر وصولی مہم کے تحت قصبے بھر سے گھر گھر مہم کے تحت 115 من گندم (عشر ) اکٹھا کیا گیا۔

عشر وصولی مہم میں حیدر کرار ویلفیئر فائونڈیشن ملکہ کے عہد یدارا ن اور کارکنان نے بڑی دلجمعی سے گھر گھر جا کر عشر اکٹھا کیا۔ با ہمی مشا ور ت سے قصبے میں مو جو د دو دینی مد ار س اور قصبے بھر کے 30 مستحق گھرانوں میں تقسیم کر دیا گیا ۔ عوا می و سماجی حلقوں نے حید ر کرار و یلفیئر فائونڈیشن ملکہ کی اس کاوش کو ز بر دست الفا ظ میں خر ا ج تحسین پیش کیا او ر اس امید کا ا ظہار کیا ہے کہ وہ آ ئند ہ بھی سما جی بہبود کے پراجیکٹ سرانجام دیتے ر ہیں گے۔