حاجی باوا سید غضنفر علی شاە کے بڑئے بھائی سید مظفر حسین شاە کی اہلیہ پاکستان میں اچانک وفات پا گئی ہیں

Syed Muzafar Hussain Shah

Syed Muzafar Hussain Shah

ویانا (اکرم باجوە) نہایت افسوس کے ساتھ پاکستانی کمیونٹی کو اطلاع دی جاتی ھے کہ ادارالمصطفی سنٹر ویانا کے صدر حاجی باواسید غضنفر علی شاە کے بڑئے بھائی سید مظفر حسین شاە کی اہلیہ پاکستان سیالکوٹ کھروٹہ سیداں میں آج صبح اچانک وفات وفات پا گئی ہیں۔

اللە پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائےآمین- سید مظفر حسین شاە سے رابط کے لیے فون نمبر 06604402472