حاجی غلام شبیر منہاس مرحوم اور دوسرے دوست احباب جو وفات پا چکے ہیں کو بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

Ghulam Shabir Minhas

Ghulam Shabir Minhas

ویانا (اکرم باجوە) آج سے پانچ برس قبل آج کے مبارک دن 27 رمضان المبارک کو ہمارا اور آپ سب کا پیارا دوست حاجی غلام شبیر منہاس صاحب مسجد البلال ویانا میں روزە اور اعتکاف کی حالت میں ہارٹ اٹیک ھونے کے وجہ سے اللە پاک کو پیارے ھو گے تھے آپ سب سے گذارش ھے کہ حاجی غلام شبیر منہاس مرحوم اور بابائے صحافت محمد بشیر ناصر مرحوم اور دوسرے دوست احباب جو وفات پا چکے اور پچھلے سال جو ہم سب میں موجود تھے اور اب وفات پاک چکے ہیں کو بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔