حاجی لیاقت علی کی راجہ بشارت جذبی کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر مبارکباد

Haji Liaqat Ali

Haji Liaqat Ali

میلان (شیخ بابر سے) پاکستان تحریک انصاف بریشیا کے ممتاز رہنما حاجی لیاقت علی نے راجہ بشارت جذبی کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ بشارت جذبی کی پی ٹی آئی میں شمولیت پارٹی مذید مضبوط ہوئی ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کی مقبولیت سے متاثر ہو کر پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہا۔

گزشتہ روز میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ لیڈر کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے پارٹی مذید مضبوط ہوئی ہے اور ہم ان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

تندگی و مخالف سے نہ گھبرانہ اے عقاب
یہ جو چلتی ہے تجھ کو اونچا اڑانے کیلئے۔