حاجی ملک محمد اقبال اعوان وائس چیئرمین چوہدری لیاقت علی سیال پلاہوڑی کی حمایت میں شاندار اکٹھ

Haji Liaqat  Ali And Haji Muhammad Awan

Haji Liaqat Ali And Haji Muhammad Awan

ملکہ ( عمر فاروق اعوان ) موضع رسولپور میں امیدوار برائے چئیرمین یونین کونسل ملکہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان وائس چیئرمین چوہدری لیاقت علی سیال پلاہوڑی کی حمایت میں شاندار اکٹھ۔ اکٹھ کا اہتمام سید انور حسین شاہ کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔

اکٹھ میں سید برادری کی طرف سے امیدوار برائے چئیرمین یونین کونسل ملکہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان وائس چئیر مین چوہدری لیاقت علی سیال پلاہوڑی کو کامیاب کرانے کی یقین دہانی۔

اس موقع پر سید انور حسین شاہ ، سید صفدر علی شاہ ، سید سوہنے شاہ ، سید انور حسین شاہ ڈوگہ ، حافظ آصف شاہ ، سید گلزار شاہ ، سید مہندی شاہ ، سید سلیم شاہ ، سید محمد علی شاہ ، سید آفتا ب شاہ ، ملک غلا م حیدر اعوان ملکہ ، ملک ا فتخار اعوان ، ملک ظفر اقبال ، ماسٹر عاشق حسین مرہانہ ، اعجاز ہنجراہ ، ملک مشتاق بٹر ، سید زین شا ہ اور سید اشتیاق حسین شاہ شامل ہیں۔