حاجی مقصود احمد مگسی مرحوم کا نماز جنازہ 19 جولائی بروز بدھ دوپہر 12 بجے 23 ڈسٹرکٹ مسلم قبرستان میں ادا کیا جائے گا

Haji Maqsood Ahmed

Haji Maqsood Ahmed

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی کو اطلاع دی جاتی ھے کہ پاکستان میڈیا جنگ ویانا کو شیخ وحید احمد قریشی اور مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے اطلاع دی ھے کہ حاجی مقصود احمد مگسی مرحوم کا نماز جنازہ 19 جولائی بروز بدھ دوپہر 12 بجے 23 ڈسٹرکٹ مسلم قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔