حاجی مقصود احمد مگسی مرحوم کے رسم قل کے سلسلہ میں قرآن خوانی کا اہتمام 23 جولائی کو کیا جائے گا۔ اکرم بٹ

Akram Butt

Akram Butt

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حاجی مقصود احمدمگسی مرحوم کے رسم قُل کے سلسلہ میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام 23 جولائی بروز اتوار بعد از نماز عصر مسجد البلال میں کیا جائے گا۔

اُنہوں نے مذید کہا کہ تمام پاکستانی کمیونٹی سے استدا کی جاتی ہے کہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور اجتمائی دعا میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔اجتمائی دعائیہ کلمات کے بعد حاضرین کے لیے طعام کا بھی انتظام ہوگا۔

مذید رابطہ انتظامیاںمسجد البلال ویانا (06766255737)