حاجی مقصود احمد مگسی طویل علالت کے بعد انتقال فرما گے

Haji Maqsood Ahmed

Haji Maqsood Ahmed

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں عرصہ دراز سے مقیم حاجی مقصود احمد مگسی طویل علالت کے بعد آج مورخہ 18 جولائی کی صبع ویانا کے مقامی ہسپتال میں انتقال فرما گے۔

میت کی ضروری کاغذی کاروائی کے بعد نماز جنازہ کا اعلان کیا جائے گا اور حاجی مقصود احمد مگسی مرحوم کو ویانا کے 23 ڈسٹرکٹ مسلم قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔