حاجی محمد نسیم اعوان کے بیٹے بلال نسیم اعوان کی شادی، اعوان ہاوس میں میں کیک کاٹا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) حاجی محمد نسیم اعوان کے بیٹے اور پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے نائب صدر حاجی ملک امین اعوان کے بھتیجے بلال نسیم اعوان کی شادی خانہ آبادی 14 جولائی کو پاکستان سیالکوٹ گوپال پور میں شادی طے پائی ھے اسی سلسلہ میں اعوان ہاوس ویانا میں پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے مجلس عاملہ کے چیرمین لالہ محمد حسین خان ،سینئر نائب صدر حاجی محمد ارشد باجوە ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد،جوائنٹ سیکرٹری ملک عابد ،میڈیا کوآرڈینیر اکرم باجوە ،حافظ مدثر ، ملک امین اعوان ،عمیر اعوان اور بلال اعوان نے سب کے ساتھ ملک کر اعوان ہاوس میں شادی طے پانے کی خوشی میں کیک کاٹا اور تمام موجود حاضرین نے اعوان فیملی کو مبارکباد دی اور اعوان فیملی کو نیک تمناؤں کے پاکستان رخصت کیا یاد رہے کہ اعوان فیملی بلال اعوان کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے آج 7 جولائی کو ویانا سے پاکستان روانہ ھو گے ہیں۔

Cake Cut

Cake Cut

Cake Cut

Cake Cut

Cake Cut

Cake Cut

Cake Cut

Cake Cut

Cake Cut

Cake Cut