حج تربیتی کورس دو جولائی اتوار کی صبح 8 بجے سے شروع

Mostafa Abad

Mostafa Abad

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) حج تربیتی کورس دو جولائی اتوار کی صبح 8 بجے سے شروع، تربیتی کورس2.9.16.23.30جولائی6.13اگست کو صبح 8 بجے سے لیکر 12 تک ہوگا،حج کورس بینرز، چارٹس، نقشہ جات، ماڈل اور مقدس تصاویر سے استفادہ کروایا جائے گا۔

حاجی محمد اسلم، تفصیلات کے مطابق حاجی محمد اسلم انصاری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عازمین حج کو تربیتی کورس کروانے کا سلسلہ اجامعہ مسجد عائشہ میں کروایا جا رہا ہے، جس کا باقاعدہ آغاز دو جولائی کی صبح 8بجے شروع ہو گا جو ہر اتوار کو صبح 8بجے سے دوپہر12بجے تک جاری رہے گا، تربیتی کورس2.9.16.23.30 جولائی6.13اگست کو ہو گا، تربیتی کورس بینرز، چارٹس، نقشہ جات، ماڈل اور مقدس تصاویر کی مدد سے کروایا جائے گا۔

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126