ہلال خان ولد پاتی شاہ عمر بارہ سال گاوں شاتی کور موسی کور مہمند ایجنسی سے گزشتہ سات دن سے لاپتہ ہے

Halal Khan

Halal Khan

مہمند ایجنسی : ہلال خان ولد پاتی شاہ عمر بارہ سال گاوں شاتی کور موسی کور مہمند ایجنسی سے گزشتہ سات دن سے لاپتہ ہے۔ دماغی توازن درست نہیں۔جس کسی کو بھی ملے اس نمبر پر اطلاع دیں۔ شکریہ 03425713115