گجرات پریس کلب کے نو منتخب ممبران کو صدر سید عرفان جعفری کی طرف سے مبارک باد

Malika

Malika

ملکہ (عمر فا روق اعوان سے) گجرات پریس کلب کے نو منتخب صدر سید عرفان جعفری ، سینئر
نائب صدر اعجاز شاکر، جنرل سیکر ٹری ملک شفقت محمود اعوان اور فنا نس سیکر ٹر ی ڈ ا کٹر تجمل منیر ، سیکرٹری لا ئبر یر ی رانا محمد نذیز ، سیکرٹری تقر یبات شامی کھٹا نہ ، نا ئب صدر فرحان مرزا ، جا ئنٹ سیکرٹری محمد دا ئود شفیع ، سیکر ٹری ا طلاعات شا ہد ر سول اور سیکر ٹر ی سپورٹس نوازش علی نوازش ۔

ممبران مجلس عا ملہ سجاد حیدر ناز ، ارشد علی ، امجد فاروق ، محمد یٰسین ،ارشد بٹ کو منتخب ہو نے پر پاک پر یس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان پا کستا ن ٹیلی و یژن نیوز فرانس ، را جہ آ فتا ب احمد صدر پر یس کلب گلیا نہ ، چو ہد ری غضنفر جمشید ( کو یت ) طا ر ق مصطفی اعوا ن ملکہ ، عمر فا رو ق اعوا ن جا ئنٹ سیکر ٹر ی پر یس کلب گلیا نہ ، ملک شو کت حسین اعوا ن نا ئب صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نے مبا ر ک با د دی ہے ۔ اور نو منتخب کا بینہ کے لیے نیک خو ا ہشا ت کا ا ظہا ر کیا ہے ۔