ملک حمز ہ مقصود اعوان کی دادی محترمہ کے انتقال پر حاجی ملک غلام کا تعزیت کا اظہا

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فا روق اعوان سے) حاجی ملک شبیر حسین اعوان ، ملک مقصو د حسین اعوان ملک بر ادرز الیکٹرونکس کھاریاں ، ملک مقبول حسین اعوان (مرحوم ) کی وا لدہ محترمہ ، ملک انزل شبیر اعوان ، ملک احتشا م شبیر اعوان ، ملک حمز ہ مقصود اعوان کی دادی محترمہ کے انتقال پر حاجی ملک غلام مصطفی اعوان ایم ڈی شاہین ٹریڈرز ، زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی و یژن نیوز فرانس ،
چوہدری غضنفر جمشید ( کو یت ) حا جی ثنا ء اللہ اعوان ، طارق مصطفی اعوان ،حسن ضیا ء اعوان سعودی عرب نے تعزیت کا اظہا ر کیا ہے اور مرحو مہ کی بلندی درجات اور مغفرت کے لیے دعا کی ہے ۔