حمزہ شہباز کا جلال پور جٹاں میں جلسہ

HAMZA IN JALAL PUR JATTAN

HAMZA IN JALAL PUR JATTAN

ملکہ (عمر فاروق اعوان، محسن ضیاء اعوان) حمزہ شہباز کا جلال پور جٹاں میں جلسہ، یوسی ملکہ سے چیئرمین یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کی قیادت میں قافلہ ملکہ سے ڈیرہ کوٹلہ اوراس کے بعد جلسہ گاہ پہنچا۔

چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی طرف سے خوشی کا اظہار ۔تفصیل کے مطابق حمزہ شہباز کیجلا ل پور جٹاں میں جلسہ عام میں عوام کا سیلاب امڈ آیا ،اور ضلع بھر سے سینکڑوں گاڑیوں کے قافلوں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

یوسی ملکہ سے چیئرمین یو سی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کی قیادت میں قافلہ ملکہ سے ڈیرہ کوٹلہ اوراس کے بعد جلسہ گا ہ پہنچا ۔چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے حلقہ این اے 107کی تمام یو سی کے چیئرمینوں کی بھر پور شرکت پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔

ملکہ سے جلوس کی قیادت ملک اقبال اعوان چیئرمین ۔ملک اشفاق ممبر ۔ماسٹر افتخار اعوان ۔اور کسان کونسلر راجہ رئیس کی قیادت میں روانہ ہوا۔