ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں: سوناکشی سنہا

Sonakshi Sinha

Sonakshi Sinha

ممبئی (جیوڈیسک) سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ ہر کسی کو خوش رکھنا ممکن نہیں ہوتا، اس لئے صرف وہ کرتی ہوں جس سے خود خوش رہوں۔

رپورٹس کے مطابق سوناکشی کا کہنا ہے کہ اگر کوئی مجھے پسند کرتا ہے تو بہت اچھا ہے اور اگر نہیں کرتا تو بھی اچھا ہے۔

یہی وجہ ہے میں اپنی شرائط پر کام کرتی ہوں اور کسی بھی جانب سے دباؤ کو خاطر میں نہیں لاتی۔