حسن گوندل کے دادا مرحوم کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہو گیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) حسن گوندل کے دادا مرحوم جو کہ آج مورخہ 29ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی وفات پر اظہار تعزیت کےلئے پیرس میں ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے نائب صدر فخر سعادت پور چوہدری طاہر محمود گجر، رانا محمد یاسین، محترم پھپھرہ،چوہدری خداداد،شفقت محمود،واجد گوندل،حسنین عباس،نجم الحسن شاہ،وسیم مہر،انس منیر،صدام حسین اور پیرس کے معرُوف صحافی میاں عرفان صدیق نے حسن گوندل کے دادا مرحوم کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاءکرے (آمین )۔ اور دیگر پیرس کی سیاسی وسماجی اور کاروباری معرُوف شخصیات نے ٹیلیفونک اظہارِ تعزیت کیا۔

Condolence

Condolence

Condolence

Condolence

Condolence

Condolence

Condolence

Condolence

Condolence

Condolence