ملکہ کی خبریں 27/10/2016

Malika

Malika

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) صدر ہاشم و یلفیئر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پنڈی ہاشم ڈاکٹر محمد ادر یس اعوان انگلینڈ سے پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ وہ پاکستان میں اپنی نجی مصروفیات نمٹانے کے علاوہ ایسوسی ایشن کے مقامی عہدیدران سے ملاقات کریں گے اور ایسو سی ایشن کے سالانہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ جس میں ہسپتال کی سالانہ کارکردگی اور آئندہ منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) یونان کی جانی پہچانی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت ماسٹر خا لد محمود اعوان کی والدہ محترمہ اور حافظ سعد کامران خا لد کی دادی محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ انکے پوتے حا فظ سعد کامران خالد نے پڑھائی ۔ نماز جنا زہ میں شرکت کرنے والوں میں چیئرمین ملک محمد اقبال اعوان ، راجہ عابد حسین ملاگر ،ملک بشارت حسین اعوان ،ملک عبدالرشید اعوان فرانس ، زاہد مصطفی اعوان پی ٹی وی نیوز فرانس ، ڈاکٹر بہا در علی ، ملک محمد غضنفر مہر ، ملک با بر غضنفر ، ملک ظہیر غضنفر ، ملک عاطف ، ماسٹر محمد اقبال اعوان سمرالہ ، ملک اقبال یو نس اعوان ، ما سٹر ملک افتخا ر احمد اعوان،حاجی خادم حسین اعوان ، ماسٹر امانت ،ملک ذیشان ۔ملک اللہ دتہ دھنگ۔ملک رفیع اللہ ڈوگہ ۔ملک خالد ڈوگہ۔ملک شبیر اعوان گولڑہ ہاشم۔ماسٹر محمد اعظم ۔ملک بشار ت اعوان گولڑہ ہاشم ۔کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ہاشم و یلفیئر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پنڈی ہاشم کے زیر انتظام جرمن تنظیم اپنی مد د آ پ ) کے ز یر ا ہتما م فر ی ائیر (EAR)کیمپ مو ر خہ 3نو مبر 2016ء تک جا ری ر ہے گا ۔ جس میں جر منی کے ما ہر ڈا کٹر حضر ات خد ما ت سر ا نجا م دے ر ہے ہیں ۔ قو ت سما عت میں مسا ئل سے دو چا ر مر یضو ں کے کا نو ں کا مفت معا ئنہ اور فر ی ادو یا ت اور فر ی آ لہ سما عت فر ا ہم کیے جا ر ہے ہیں ۔ تنظیم کے چیئر مین کر نل (ر )جا سم گر بر(JASIM GERBER ) نے بتا یا کہ ہم جر من حکو مت کے تعا و ن سے 2006ء سے یہ خد ما ت سر ا نجا م دے ر ہے ہیں ۔ اور یہ تنظیم ہا شم و یلفیئر ہسپتا ل کے دو ڈا کٹر ز کو ایئر چیکنگ کی تر بیت بھی دے ر ہی ہے ۔ اسی تنظیم نے گز شتہ سال مو ضع ڈو گہ میں بھی ائیر کیمپ لگا یا تھا جس میں 752مر یضو ں کا معا ئنہ کیا گیا ۔ جس میں 72افر ا د کو آ لہ سما عت فر ا ہم کیا گیا ۔ جبکہ تنظیم ہا شم و یلفیئر ہسپتا ل کو ای این ٹی کا شعبہ قا ئم کر نے او ر چلا نے میں معا و نت فر ا ہم کر ے گی ۔ اور ہسپتا ل کو دو عد د ائیر چیکنگ کر سیا ں بھی فر ا ہم کی جا ئیں گی۔