میونخ میں 11 دسمبر 2016 بروز ہفتہ کو سالانہ محفل میلاد النبی ہو گی

Jashn e Eid Milad un Nabi

Jashn e Eid Milad un Nabi

میونخ (نمائندہ خصوصی) میونخ میں نعمان خان کی رہائش گاہ پر سالانہ محفل میلاد شریف 11 دسمبر 2016 بروز ہفتہ شام چار بجے محفل میلاد شریف ہو گی۔

محفل میں خصوصی خطاب علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے فرمائیں گے۔ سید نور علی، سید نوشیروان علی، محمد ندیم قریشی، تلاوت اور چوہدری امجد، نعمان خان، سید نجم علی اور محمد حسن پیش کرینگے۔

محفل میلاد شریف میں درود و سلام، محفل ذکر، اور خصوصی دعا ہوگی۔ اختتام پر لنگر پیش کیا جائے گا۔