حسن ضیاء اعوان شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئ

Hassan Zia Awan

Hassan Zia Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان) بانی شاہین چوک ملکہ حاجی ملک غلام مصطفی اعوان (مرحوم) کے نواسے، حاجی ملک رحیم اللہ اعوان (مرحوم) کے پوتے، ملک ضیاء اللہ اعوان کے صاحبزادے حسن ضیاء اعوان شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے۔ انکی دعوت ولیمہ بہت بڑا اکٹھ بن گئی۔

دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے والوںمیں زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن فرانس ،حاجی ملک ثنا ء اللہ اعوان ایم ڈی شا ہین ٹریڈرز ملکہ ، چیئرمین یو نین کونسل ملکہ حاجی ملک محمد اقبال اعوان ، سابق ناظم یو نین کونسل ملکہ راجہ عابد حسین ملاگر ،میجر ڈاکٹر محمد اافضل چو ہان ، ڈاکٹر سید علی محمد شا ہ DDHOکھا ریاں ، ڈاکٹر اعزازالحق (صفی )، چو ہدری غضنفر جمشید (صدر پاکستان مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کو یت )، چو ہدری عمار گجر سندوعہ ، ملک محمد انور اعوان لہڑی ، ملک افتخا ر احمد اعوان ، طارق مصطفی اعوان ، ملک اشفا ق حسین کو نسلر ، سید خا لد حسین شا ہ جھا نٹلہ ، ملک مظہر اقبال اعوان پنجوڑیاں ، چوہدری عبدالحق ایم ڈی الفضل بیکرز ، حا فظ محمد سعید ایم ڈی وقاص ٹریڈرز غلہ منڈی لالہ مو سیٰ، چاچا حاجی محمد اصغر منگلیہ ،چو ہدری محمد بلال انصر پلاہو ڑی ، ملک محمد عارف اعوان ڈوگہ (ڈنما رک ) ، چوہدری سہیل صابر سینتھل ، ملک عاطف نعیم اعوان ، ملک فا روق نسیم سابق کونسلر ملکہ ، مولانا عبدالحمید ، مولانا غلا م اللہ خاں ، مولا نا وسیم اللہ ، ملک عابد حسین اعوان (اعوان ٹینٹ سروس کو ٹلہ )، ملک ضیا ء اللہ ڈوگہ ، ملک طا رق محمود اعوان ، ملک شو کت محمود اعوان واہ ادارہ تحقیق الاعوان پاکستان ، ملک شو کت حسین اعوان (روزنامہ جنگ )، چوہدری احمد برکت بھمبر ،چو ہدری منیر احمد سندھو لاہو ر ، چو ہدری مُست عمران ہیڈ ماسٹر گو رنمنٹ اسلامیہ ہا ئی سکول ملکہ ،ملک افضا ل احمد خا ں سابق اے ای او ، راجہ آفتا ب احمد ، شفقت علی بٹ روزنامہ جذبہ ، وقاص بھٹی روزنامہ خبریں ، ملک مدثر منظو ر اعوان ، نعیم بٹ دھم ، ملک فیصل رشید اعوان ،ایدھی آف ملکہ ملک اختر زاہد اعوان ، ملک عبد الرشید اعوان فرانس ، ملک محمد انو ر اعوان انگلینڈ ، عمار شبیر اعوان آسٹریلیا ، صوبیدا ر ظفر اقبال اعوان جھا نٹلہ ،چوہدری محمد اظہر کالس ، ملک مد ثر اقبال اعوان (عمان )، ملک شہزاد اسلم اعوان مظفر آباد ، ملک محمد عدنان ، عابد شریف چو ہدری پرنسپل غزالی سکول ملکہ ، عا صم محمو د بٹ عتیق ٹریو لز ، ملک تیمو ر عباس جھا نٹلہ ، چو ہدری ذوالفقا ر احمد کو نسلر ، شاہد مطلوب بٹر ، ملک فیصل عنایت اعوان مرہانہ ، ملک استادعبدالخالق مرہانہ ، حا جی ملک غلام رسول سیالکوٹ ، ملک محمد نواز سیالکوٹ ،ملک اسد منیر اعوان پی ٹی سی ایل ، صوبیدار محمد اقبال جی ایف سی فین گجرات ، محسن ضیا ء اعوان (دنیا نیو ز گلیا نہ )، عمر فاروق اعوان (روزنامہ جذبہ )، احسن ضیا ء اعوان ، ملک سمیع اللہ اعوان ، ملک ساجد حسین (پاکستان ائیر فو رس )، ملک یا سر حنیف لہڑی ،ماسٹر انصر محمود پلاہوڑی ، شہباز احمد بھٹی ڈی ٹی ای ، ملک ظہیر عباس اعوان جھا نٹلہ ، ملک نعیم اللہ اعوان ، ملک صفی اللہ اعوان ، ملک رضوان اللہ اعوان ، ملک سلیم اللہ اعوان ، حاجی ملک خا دم حسین اعوان ، ملک محمد انو ر فرانس ، ملک شہزاد رفیع فرا نس ، ملک منیب الہی ٰاعوان ، ملک مجیب الہیٰ اعوان ،ملک اصغر علی اعوان ، اشفاق حسین پی اے ایف ،ملک محمد آصف اعوان مرہانہ ، ملک نثار احمد کو یت ، مرزا محمد عا شق فا روق آباد ، ملک خا لد حسین ڈوگہ ، صدام حسین اعوان ایم ڈی ماڈرن مارٹ ملکہ ، محبوب الہی ٰاعوان ، ملک وقاص قمر اعوان چھمب ،ملک ندیم احمد اعوان چھمب ، ملک بشیر احمد اعوان چھمب ، ملک محمد اعظم اعوان اعوان شریف ، شہزاد احمد بھٹی ، راجہ عبدالرحمن ، ملک اظہر اقبال اعوان ، ماسٹر سلیمان احمد ، چو ہدری محمو د الحق سیکرٹری یونین کونسل ملکہ ، راجہ محمد وقار قا دری سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔